کرتارپور میں بابا گرو نانک کی 483 ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات آج سے شروع ہو گئیں۔کرتارپور میں تقریبات میں شرکت کے لیے اندرون ملک سمیت دنیا بھر سے سکھ یاتری پہنچ رہے ہیں۔بابا گرونانک کی برسی پر سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اختتامی تقریب دیوان استھان میں ہوگی جس میں پاکستانی انتظامیہ کے اہلکاربھی شرکت کریں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.