سعودی عرب میں وزارت داخلہ کی جانب سےمکہ مکرمہ صوبےمیں تین بیٹیوں کو ذبح کرنےوالے سعودی شہری بندر بن علی الزہرانی کی سزائے موت پرعمل درامد کرتےہوئے اس کا سر قلم کر دیا گیا۔مذکورہ شہری نے 2018ء میں تیز دھار چھرے کے ذریعے اپنی تین بیٹیوں کا گلا کاٹ دیا تھامقتول بچیوں کی عمریں بالترتیب چھ ، چاراور دوسال تھیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.