پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونئیر لیگ کے پہلے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جونئیر لیگ یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔اکستان جونیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن یکم سے 15 اکتوبر تک کھیلا جائے گا اور اس میں چھ ٹیمیں شامل ہوں گی جو 19 میچز کھیلیں گی اور تمام میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سراج الحق کا آ صف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا سابق صدر آصف علی زرداری…

امتحان کے وقت نخرے دکھاؤں تو ایسی سیاست پر لعنت ہے: شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید  نے کہا ہےکہ ساڑھے 3 سال…

ذاتی اخراجات پرجدہ آیا ہوں نہ تو پہلےکبھی سفارتخانے سے کوئی سہولت حاصل کی نہ اب کروں گا،حسین نواز

ٹوئٹر پر جاری اپنےبیان میں حسین نواز نےلکھا کہ ایک جھوٹےچینل نے…