رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ گھبراہٹ صرف عوام کو چار سال گھبراہٹ میں ڈالنے والوں پر طاری ہے۔
وزیرداخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )الیکشن کمیشن پر اعتراضات کی بجائے ، فارن فنڈنگ کی چوری کے کیس کا سامنا کرے۔
انہوں نے کہا کہ آئین، پارلیمنٹ، عدلیہ کے بعد الیکشن کمیشن سے غنڈہ گردی نہ کریں