سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی جانب سے اپنی گاڑی کے بونٹ پر دپتی دھوپ میں روٹی پکانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔
پاکستان اور بھارت میں ان دنوں گرمی اپنے عروج پر ہے اور کئی مقامات پر درجہ حرارت 50 ڈگری سے بھی اوپر جاچکا ہے ، ایسے میں دونوں پڑوسی ممالک کے محکمہ موسمیات کی جانب سے مختلف شہروں میں ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔