روس نے برطانوی پارلیمان کے 287 ارکان کے روس میں داخل ہونے پرپابندی عائد کر دی ہے روسی وزارت خارجہ کے مطابق برطانوی حکومت کی طرف سے 11 مارچ کو روسی پارلیمان دومہ کے 386 ارکان پر پابندی عائد کیں تھیں۔برطانوی ارکان پارلیمنٹ پرانہیں پابندیوں کےجواب میں پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں برطانوی پارلیمان کےایوان زیریں کے ارکان کی کل تعداد 650 ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم تبدیل،ایڈیشنل آئی جی کیجانب سے نوٹیفیکشن جاری

ناظم جوکھیو قتل کیس کی تفتیشی ٹیم تبدیل کردی گئی نئی تفتیشی…

آج آزاد جموں و کشمیرمیں نومنتخب ارکان عہدوں کا حلف اٹھائیں گے

آج آزادجموں وکشمیرقانون سازاسمبلی کےاجلاس میں نومنتخب ارکان عہدوں کاحلف اٹھائیں گےخواتین…