جاوید لطیف نےکہا اگلے10 سے 15 روز بعد پرویز الہٰی وزیراعلیٰ کے عہدے پر نظر نہیں آرہے۔ دوسری جانب ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی میں پرویز الہٰی کے لیے 186 ووٹ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے،عمران خان کو آگاہ کردیا گیا ہےکہ بعض ارکان کے پارٹی پالیسی کے خلاف جانےکا خدشہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Unknown assailants shoot students in Gujranwala

Unknown assailants on Tuesday shot three students dead and left another three…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے قطر میں شروع

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے درمیان ساتویں اقتصادی…

Man killed by employer for demanding salary

According to the Daily Times, a labourer was allegedly killed by his…