مسجدحرام میں معاون جنرل صدر ڈاکٹر سعد بن محمد نے حج سیزن 1443ھ کی اہم ترین تیاریوں کو حتمی شکل دینےکا اعلان کیا ہےوزارت حج نےعندیہ دیاکہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے ریزرویشن دوبارہ عتمرنا ایپ کے ذریعے 20 ذی الحجہ 1443ھ بروز منگل سے ممکن ہوگی۔گزشتہ دنوں سعودی حکومت نےغلاف کعبہ کوجسے کسویٰ کہا جاتا ہےزمین سے 3 میٹر اوپراٹھا دیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.