سنتیا گو: چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے کھیتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس میں 23 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چلی کے اروکنیا کے علاقے پیورین کے جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ دیکھتے ہی دیکھتے آس پاس کے کھیتوں اور رہائشی علاقے میں پھیل گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک کا ٹوئٹرپر پیمنٹ سسٹم لانے کا فیصلہ

ٹوئٹر نے پیمنٹ سسٹم کو اپنے پلیٹ فارم کا حصہ بنانے کے…

ویتنام کے بار میں آتشزدگی، 32 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی ویتنام کے شہر ہوچی من کےقریب ایک رہائشی علاقے میں موجود…

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…

اسمارٹ فون خریدنے کیلئے 16 سالہ لڑکی اپنا خون بیچنے اسپتال پہنچ گئی

آج کے ڈیجیٹل دور میں ہر کوئی اچھے سے اچھا موبائل ،لیپ…