محکمہ موسمیات نے جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کے طاقتور اور طویل سسٹم کےملک پراثرانداز ہونے کا امکان ظاہر کیا ہےکراچی سےکشمیر تک 28 اپریل سے 7 مئی کے دوران کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے بحیرہ عرب میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہونا شروع ہوگیاہےکراچی میں جمعہ سے گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ظاہرکیاگیاہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.