غیر ملکی میڈیا کےمطابق صومالیہ کےشہر بلدوین میں یکے بعد دیگرے ہونےوالے دو بم دھماکوں میں اعلیٰ حکام سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونےوالوں میں اسٹیٹ منسٹرز، کمشنرز، فوج اور پولیس اہلکاربھی شامل ہیں تاہم اعلیٰ حکام کی شناخت اور تعداد ظاہر نہیں کی گئی ہے۔صومالی حکام کے مطابق دھماکا دہشتگرد تنظیم الشباب کی جانب سے کیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.