محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارت میں مسلمان سیاستدان بھائیوں کا قتل دراصل پلواما حملے اور بدعنوانی کے بارے میں ستیا پال ملک کے تہلکہ خیز انکشافات سے توجہ ہٹانے کا چالاک حربہ ہے اتر پردیش میں انارکی اور جنگل راج پھیل گیا ہےبھارت میں جے شری رام کے نعروں کے درمیان لاقانونیت کا جشن منایا جا رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امیتابھ بچن کو اب ریٹائر ہو جانا چاہیئے سلیم خان

سلمان خان کے والد سلیم خان کا کہنا تھا کہ امیتابھ بچن…

ہم تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے کے فیصلے کو کبھی قبول نہیں کریں گے،روس

روس نے بیان جاری کیا ہے کہ روس اپنے تیل کی قیمت…

شُترمُرغ کے 4000 سال قدیم انڈے دریافت

اسرائیل کے محکمہ آثار کے مطابق ریگستانی علاقے نگیوو میں ایک مقام…

امریکا میں خودکشی کے رجحان کو روکنے کیلئے ہیلپ لائن متعارف

امریکا میں خودکشی کا رجحان روکنے اور ذہنی دباؤ کا شکارافراد کی…