افغانستان سےانخلا کرنے والا 6 سالہ بچہ جنگلی کھمبی کھانےسےجاں بحق ہوگیا۔ ایک روز قبل ہی اس بچے کا 5 سالہ بھائی بھی زہریلی کھمبی کھانےسے چل بساتھا۔متاثرہ خاندان پولینڈکے دارالحکومت وارسا کےقریب واقع ایک مہاجرکیمپ میں رہائش پذیرہے دونوں بھائیوں کو زہریلی کھمبی کھانےکے 2 روز بعد جگر کی خرابی کے باعث تشویش ناک حالت میں بچوں کےہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.