وزیراعظم شہبازشریف نے لوڈشیڈنگ میں اضافےپربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو طلب کر لیا کہا کہ عوام تکلیف میں ہیں،اس پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،کچھ بھی کریں،2 گھنٹے سےزیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں ،عوام کومشکل سےنکالیں،کوئی وضاحت نہیں چاہیے ، عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سےنجات چاہیے-شارٹ ٹرم پلان کے تحت لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں فوری واضح کمی لائی جائے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.