خان پور میں 2 بہنوں کی تلخ کلامی ہوئی جس میں ایک نےدلبرداشتہ ہو کرخودکشی کرلی۔تفصیلات کےمطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ واقعہ تھانہ صدرکی حدودمڈ بھورامیں پیش آیا، 16 سالہ رانی بی بی نےپنکھےسےجھول کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی کے بعد میت ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.