جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہےکہ یوگنڈا کی فوج کے دو فوجی ہیلی کاپٹرز منگل کے روز گر کر تباہ ہوئے،واقعے میں 22 اہلکاربھی ہلاک ہوئےہیں۔مسلح افواج کےترجمان نےبتایا کہ دونوں فوجی ہیلی کاپٹر کانگو کےشورش زدہ علاقے میں حادثے کا شکارہوا،میڈیا رپورٹ کےمطابق فوجی ہیلی کاپٹروں کے تباہ ہونے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایمی ایوارڈزکیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا

رواں برس 73 ویں ایمی ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں سب…

امریکی صدر مشرق وسطیٰ کے دورے پر اسرائیل پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل…

افغانستان کیلئے ترکیہ کا فضائی آپریشن آئندہ سال مارچ میں بحال ہوگا

امریکی قبضہ ختم ہونےکےلگ بھگ ڈیڑھ سال بعد افغانستان کےلیےترکیہ کی جانب…

این سی بی کا شاہ رخ خان کے گھر چھاپہ مارنے کی خبر کی تردید

شاہ رخ خان کے گھر چھاپے سے متعلق بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو…