اسرائیلی فوج نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے 19 سالہ نوجوان کو گولیاں مارکر شہید کردیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوجی اہلکاروں کی فائرنگ سے 19 سالہ نیہاد امین برغوطی شہید ہوگیا ہے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے نوجوان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نیہاد امین کو اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے  نبی صالح گاؤں میں فائرنگ کرکے شہید کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منال خان اور احسن محسن کے ولیمے کے سوشل میڈیا پرچرچے

معروف پاکستانی اداکارہ منال خان احسن محسن اکرام کے ہمراہ جمعۃ المبارک…

خیبر میں کار پر فائرنگ، 3 بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے لنڈی میں کار پر فائرنگ کے…

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد،حافظ سعد رضوی نے بھی بڑا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد،حافظ سعد رضوی نے بھی بڑا مطالبہ کردیاحافظ…