چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد کی ہدایت پرگداگری کےخاتمےکیلئےریسکیو آپریشنز کا سلسلہ جاری ہےانسداد گداگری مہم کےتحت ریسکیو ٹیم کی جانب سے روزانہ کی بنیاد لاہور بھر میں ریسکیو آپریشن کئےجارہے ہیں۔ لاہور میں اکتوبر کے مہینے میں 171 بھکاری بچوں کو ریسکیو کیا گیا۔ تحویل میں لئے گئے بھکاری بچوں میں 137لڑکے اور 34 لڑکیاں شامل ہیں۔
لٹریسی و روٹری کلب کی چئیرپرسن شائستہ خاور کی چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد@SarahAhmad_PTI ملاقات
شائستہ خاورکی جانب سے پولیو کی روک تھام کیلئے جاری آگاہی مہم میں چئیرپرسن سارہ احمد کی جانب سے شمولیت پراتفاق. شائستہ خاور نے اس موقع پر چئیرپرسن سارہ احمد کو شیلڈ پیش کی۔ pic.twitter.com/4ntRgxrODm— Child Protection & Welfare Bureau (@cpwbpunjab) November 2, 2022