بغیر اناج اور بغیرپانی ملبے سے زندہ نکلنے والی بھیڑوں کی ویڈیو ترکیہ کے شہر ہاطے اور غازی انتیپ کی ہے جس میں ملبے سے نکلتے ہی کچھ بھیڑوں نے بھاگنا شروع کردیا۔ترک میڈیا پر بھیڑوں کو عمارت کے ملبے سے زندہ نکالنے کی ویڈیو شیئر کی گئی ہےجس میں ریسکیو اہلکار ملبہ توڑتے ہوئے بھیڑوں کو نکال رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امیتابھ بچن کے ڈیجیٹل اثاثوں کی نیلامی

امیتابھ بچن نے نان فنجیبل ٹوکن (این ایف ٹی) پراپنے ماضی کی…

برطانیہ میں موسم سرما کا آغاز گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے

ونٹر ٹائم کے شروع ہوتےہی برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر…

روس کا یک بار پھر یوکرین کے جوہری پلانٹ پر حملہ

یوکرین کے وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

گلوبل وارمنگ بڑھتی رہی توانٹارکٹیکا کےنصف سےزیادہ جاندارناپید ہوجائیں گے

جرنل پی ایل او ایس بائیولوجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق…