دنیا میں سب سے پرانی جینز کو نایاب ترین قرار دیتے ہوئے اسے کل 114,000 ڈالر میں نیلام کیا گیا جوپاکستانی روپوں میں ڈھائی کروڑ کے لگ بھگ ہے۔امریکا میں نیلام ہونے والی اس جینز کو امریکن کلیکشن نامی نیلام گھر کےایک کان کن کےلیے بنائی گئی تھی، یہ جینز 1857 میں ملنے والے ایک بحری جہاز کے ملبے سے ملی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.