رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے ساری باتوں کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا ہےالیکشن کمیشن کا فیصلہ آئینی اور قانونی طور پر درست ہےعدالت عظمٰی جو فیصلہ کرے گی اسکا احترام ہوگا،8 اکتوبر کو جنرل الیکشن ہوں گے،12 یا 16 اگست کے بعد ہماری حکومت نہیں ہوگی16 اگست کو عبوری حکومت آ جائے گی الیکشن کرانا انکا کام ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.