اوٹاوا: کینیڈا میں منکی پوکس کے کل 1406 معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں 38 اسپتال میں داخل مریض بھی شامل ہیں۔ کینیڈا کی پبلک ہیلتھ ایجنسی کےذریعہ بدھ کو تصدیق شدہ معالے اونٹاریو میں 674، کیوبا میں 521، برٹش کولمبیا میں 162، البرٹا میں 41، سسکیچیوان میں تین،یوکون میں دو،اور نووا اسکاٹیا،مینیٹوبا اور نیو برنسویک میں ایک ایک کیس ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.