اوچ شریف میں شادی کی تقریب منعقد ہوئی لیکن جب اہل محلہ کے علم میں آیا کہ لڑکی کی عمر 14 سال پانچویں کلاس کی طالبہ ہے اور اس کی شادی 55 سالہ شخص کی جاری ہے تو علاقہ مکین نے پولیس کو آگاہ کردیا۔پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تقریب روک دی اور دلہا کو گواہان سمیت گرفتار کرلیا گیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دکی: مٹی کا تودہ گرنے سے دو کان کن جاں بحق

چمالنگ کے علاقے اکرام بورڈ میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا…

حیدر آباد:پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی کی تشدد شدہ لاش برآمد

،حیدرآباد کے علاقے ہیرآباد میں پلازہ کی چھت سے 6 سالہ بچی…

دریائےسندھ میں چاچڑاں شریف کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ اس وقت 7 لاکھ 25 ہزار کیوسک…

کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی…