شمالی انگلینڈ کے شہر لیڈز سے تعلق رکھنے والے یوسف شاہ نےٹیسٹ میں 162 رنز بنائے۔ ہاکنگ اور آئن سٹائن دونوں کےبارے میں خیال کیاجاتا ہے کہ انہوں نے 160 رنز بنائے تھے۔ یوسف نے مینسا ٹیسٹ میں حصہ لیااسٹیفن ہاکنگ نےمینسا ٹیسٹ میں 160 اسکورحاصل کیاتھا اور آئن اسٹائن کبھی اس ٹیسٹ کا حصہ نہیں بنےمگرماناجاتا ہےکہ ان کا اسکور بھی 160 ہوگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.