عمران خان کی جانب سے الیکشن کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں دوبارہ اسلام آباد کی کال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ آپ آئیں تو سہی میں دیکھ لوں گا 11 جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.