برمنگھم:سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے بدھ کو اعلان کیاکہ انہوں نے صرف 100 نوری سال کے فاصلے پر دو نئے “سپر ارتھ” سیارے دریافت کیے ہیں۔ یہ دونوں ہمارے اپنے سیارےسےنمایاں طور پر بڑے ہیں اور ان میں سے ایک زندگی کے لیے موزوں بھی ہو سکتا ہےجن میں سےایک کا ماحول ممکنہ طور پرزمین سے مشابہ ہوسکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسمارٹ فونز کی فروخت میں 13.2 فیصد اضافہ

اسمارٹ فون کی تجارت سےمتعلق انٹرنیشنل ڈیٹاکارپوریشن نے 2021کی دوسری سہ ماہی…

نیل پالش خواتین میں بانجھ پن اور ذیابیطس کا باعث بن سکتی ہے، تحقیق

فتھالیٹس زہریلے کیمیائی مواد کی ایک قسم ہے جو ہیئر اسپرے اور…

نان اسٹک برتن ٹیفلون پلاسٹک کے خوردبینی ذرات خارج کرتے ہیں،تحقیق

نیو کیسل یونیورسٹی اورفلِنڈرز یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے یہ تخمینہ لگایا…