قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر میں گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے لیے (نان فائلرز) کے لیےگاڑیوں کی رجسٹریشن کا ٹیکس 100 فی صد بڑھانے کی تجویز منظور کرلی۔اجلاس میں ایف بی آر حکام نے انکشاف کیا ہےکہ پاکستانیوں کو دبئی لندن یا نیویارک کی ڈکلیئرڈ پراپرٹی کی قیمت پر ایک فیصد کیپٹل ویلیو ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد ہڑپ کی جانے لگی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امداد مستحقین تک پہنچے کی بجائے ہڑپ…

پیرس میں فیٹف اجلاس جاری، پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنےکا فیصلہ کل ہوگا

 فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا 2 روزہ اجلاس پیرس میں جاری ہے…

پنجاب حکومت نے وزرا کے سرکاری پیٹرول پر پابندی عائد کردی

عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب میں وزیروں پرسرکاری پیسے سے پیٹرول…

افغان کوہ پیما علی اکبر سخی انتقال کرگئے

پاکستانی کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے ٹوئٹ کرتےہوئےتصدیق کی کہ علی…