: پاکستان پہنچنے والے 100ہندو یاتریوں کا واہگہ بارڈر پہنچنے پرمتروکہ وقف املاک بورڈ اورپاکستان ہندومندرمینجمنٹ کمیٹی کے ارکان استقبال کریں گے امیگریشن اورکسٹم کلیئرنس کے بعد بھارتی مہمانوں کو خصوصی بسوں کے ذریعے حیات پتافی میرپورماتھیلو روانہ کیاجائے گا جہاں شادانی دربارمیں تین روزہ پوجااورمذہبی رسومات اداکی جائیں گی۔تین دسمبرکو مذہبی رسومات مکمل کرکے واپس لوٹ جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ میں 2 سال کے دوران خلع کے کیسز میں 46 فیصد اضافہ

سندھ میں خلع کے کیسز میں 2 سالوں میں 46 فیصد اضافہ…

کراچی : پٹیل پاڑہ میں عمارت گرگئی، ایک جاں بحق، 4 زخمی

کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں فٹ بال گراؤنڈ کے قریب 3…

شہر قائد ،ڈاکٹر پر کار سواروں نے گولیاں چلا دیں، ڈاکٹر کی موت

کراچی کےعلاقے سپرہائی وے قاسم گوٹھ کےقریب ڈاکٹر کو مسلح افرادنےفائرکرکے قتل…

ملک بھر میں کورونا کے مزید 90 کیسز رپورٹ

قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کےدوران پاکستان میں عالمی…