انڈونیشیا نے گردوں کے امراض کےباعث 100 بچوں کی ہلاکت کےبعد ہرقسم کےکھانسی کےشربت کی فروخت پرپابندی کردی ہےیہ پابندی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک بیماری کی وجہ جاننے کے لیے انڈونیشین وزارت صحت کی تحقیقات مکمل نہیں ہوجاتی۔ وزارت صحت کےترجمان نےبتایاکہ اب تک بچےہی زیادہ متاثر ہوئے ہیں اور ان کے تحفظ کےلیےہم نےیہ فیصلہ کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.