پشاور: تھانہ خزانہ کی حدود میں دولہا کےاندھے قتل میں ملوث سگا بھائی نکلامقتول فاروق کی رواں ماہ 4 مارچ کو شادی ہونےوالی تھی اور اسے مہندی کی تقریب سےسنسان جگہ بلا کر قتل کیاگیا ملزم اسد خان بھائی کو قتل کرنےکےبعد لاش کو پھینک کر جائے وقوعہ سے فرار ہوا۔سرسری تفتیش کے دوران اسد خان نےاصل حقائق سے پردہ اٹھایا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.