یوروکپ 2020 کے فائنل میں بدانتظامی پر یونین آف دی یورپین فٹبال ایسوسی ایشن (یوئیفا) نے انگلینڈ کو ایک میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلنے کی سزا سنا دی۔برطانوی نشریاتی ادارے ( بی بی سی) کے مطابق انگلینڈ کو یوروکپ 2020 کے فائنل میں بدانتظامی پر یوئیفا کی جانب سے ایک میچ تماشائیوں کے بغیر کھیلنے جبکہ دوسرے میچ کو 2 سال تک کیلئے منسوخ کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.