وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خانفیٹف) پر کچھ کیا ہی نہیں، اس معاملے میں کچھ کردار تو اسٹیبلشمنٹ کا ہے جس نے فیٹف قانون سازی پر اتحادی جماعتوں کو سابق حکومت کے ساتھ ٹیبل پر بٹھایا ورنہ عمران تو اپوزیشن لیڈر سے ہاتھ ملانے کو تیار ہی نہ تھے ۔عمران خان نے اپنی مرضی کے جج بنا کر اپوزیشن کو سزائیں دینے کا پروگرام بنایا ہوا تھا،عمران خان کو ہٹانے کی ایک وجہ یہ بھی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

درندہ صفت باپ کی سگی بیٹی سے زیادتی کی کوشش

گوجرانوالہ: درندہ صفت باپ کی 17سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش، لڑکی…

Fawad Chaudhry launches a broadside at PDM

Lahore: Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) senior leader Fawad Chaudhry fired on Tuesday a…

ڈیرہ بگٹی : 500 سے زائد نئے مریض ہیضے کا شکار

بلوچستان کےعلاقے ڈیرہ بگٹی میں پیرکوہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 500…