جہاں جہاں علی امین گنڈاپورجائیں گے وہاں وہاں ساتھ بجلی بھی جائے گی

جہاں جہاں علی امین گنڈاپورجائیں گے وہاں وہاں ساتھ بجلی بھی جائے گی

مظفرآباد:وفاقی وزیر برائے امورکشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور کی انتخابی مہم آزاد کشمیر کے شہریوں کیلئے ٹھنڈی ہوا کا جھونکا بن گئی۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے مہم چلائی جارہی ہے اور ایسے میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیرعلی امین گنڈا پور کی انتخابی مہم کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share this post