ن لیگ نے پاکستان کی بجائے کہاں سے احتجاج کا فیصلہ کیا:اہم خبرآگئی
لاہور:ن لیگ نے25 جولائی کے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان اوربیرون ملک احتجاجی تحریک چلانےکا اعلان کر دیا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 25 جولائی کو ہونے والے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہیں اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کھلی دھاندلی کےخلاف پوری قوت سےتحریک چلائی جائے گی تحریک مرحلہ وارپاکستان ،تارکین وطن کشمیریوں تک پھیلائی جائے گی