ایک بھکاری”عمران خان “کسی کو کیا دے گا،مرحوم گلوکار شوکت علی کے الفاظ پھرگونجے لگے

ایک بھکاری”عمران خان “کسی کو کیا دے گا،مرحوم گلوکار شوکت علی کے الفاظ پھرگونجے لگے

لاہور: معروف گلوکار شوکت علی  کا ایک انٹرویو اب پھرگردش کر رہا ہے جس میں وہ وزیراعظم عمران خان سے گلے شکوے کرتے نظر آتے ہیں۔وائرل کلپ میں شوکت علی کہتے ہیں کہ ایک بھکاری کسی کو کیا دے گا،کبھی فنکاروں کا خیال نہیں آیا،وہ کہتے ہیں کہ میں نے عمران خان کے ساتھ بہت کام کیا ہے۔لیکن جو چائے نہیں پوچھتا اس نے قوم کو کیا پیغام دینا ہے۔میں عمران خان کے ساتھ 22 سال قبل برسلز بھی گیا تھا جہاں ہم نے کروڑوں ڈالر اکٹھے کیے

 

Share this post