ہم ہر آزمائش کے لیے تیار ہیں، خواجہ سلمان
رہنما ن لیگ خواجہ سلمان نےرکن صوبائی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کےہمراہ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ خواجہ سلمان نےیہ بھی کہاکہ ق لیگ اور تحریک انصاف کےاراکین کو اس الیکشن میں حصہ لینا چاہیے۔ن لیگ رہنما خواجہ سلمان نےکہا کہ ہم کل جائیں گے اور ہم عدالت کے فیصلے پرقائم ہیں،