محسن داوڑ صاحب : ہم شہادتیں دے رہے ہیں اور آپ فوج مخالف نعرے لگاتے ہیں: آرمی چیف
راولپنڈی :قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے قبائلی علاقوں میں موجود فوج پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جہاں جاتے ہیں چیک پوسٹوں پر روکا جاتا ہے۔آرمی چیف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ مجھ سے علیحدگی میں بھی مل چکے ہیں، ہم نے ہمیشہ آپ کی بات سنی ہے، کیا آپ کبھی کسی شہید جوان کے گھر گئے ہیں، ہم شہادتیں دے رہے ہیں اور آپ فوج مخالف نعرے لگاتے ہیں۔