شاہ رخ خان کےساتھ نہیں،بلکہ نصیر الدین شاہ کےساتھ کام کرنے کی خواہش تھی:فیضان خواجہ

شاہ رخ خان کےساتھ نہیں،بلکہ نصیر الدین شاہ کےساتھ کام کرنے کی خواہش تھی:فیضان خواجہ

پاکستانی اداکار فیضان خواجہ نےکہا کہ ان کی خواہش تھی کہ وہ اپنے استاد نصیر الدین شاہ کے ساتھ کام کریں، بھارتی فلم میں بھی مرکزی کردارادا کیا تاہم وہ فلم سینما میں لگ نہ سکی ۔ممبئی حملوں کے بعد 2009 میں واپس آنا پڑا۔اس پر احمد بٹ نے پوچھا کہ کیا اس وقت آپ کی ڈگری مکمل ہو چکی تھی۔

Share this post