والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب دکان سلنڈر دھماکہ

والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب دکان سلنڈر دھماکہ

 والٹن روڈ، قربان سکول کے قریب ایل پی جی گیس ریفلنگ کی دکان میں سلنڈر پھٹ گیا جس کی وجہ اے دکان میں آگ لگ گئی ۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق  کو جانی نقصان نہیں ہوا۔

Share this post