وہاب ریاض کو غلط ویزے پر انگلینڈ جانا شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا

وہاب ریاض کو غلط ویزے پر انگلینڈ جانا شرمندگی کا سامنا کرنا پڑگیا

لندن :قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کو غلط ویزے پر انگلینڈ جانا مہنگا پڑ گیا۔ وہا ب ریاض 21 جولائی سے شروع ہونے والے ’دی 100‘ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے انگلینڈ پہنچے تو ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے انہیں کہا کہ آپ غلط ویزے پر لندن آئے ہیں جس کے بعد ورک پرمٹ ویزہ نہ ہونے کے باعث انہیں پاکستان واپس بھیج دیا گیا۔

Share this post