قربانی کے جانور کو مارنےکیلیے جدید اسلحے کا استعمال، تحقیقات شروع

قربانی کے جانور کو مارنےکیلیے جدید اسلحے کا استعمال، تحقیقات شروع

کراچی میں پولیس نے بپھرنے والے قربانی کے جانور کو مارنےکے لیے جدید اسلحےکے استعمال کی تحقیقات شروع کردیں۔خیال رہےکہ کراچی کے علاقے یونیورسٹی ہاؤسنگ سوسائٹی (اسکیم 33) میں قربانی کے لیے لایا جانے والا بھینسا بپھر گیا تھا، رسی توڑ کر بھاگنے والے بھینسے کوسیکیورٹی گارڈز اور مقامی افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کیا اور نڈھال ہونے کے بعد اسے ذبح کیا گیا۔

Share this post