بھارت میں پاکستانی سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک، پی ٹی اے کا ٹوئٹر سے رابطہ

بھارت میں پاکستانی سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک، پی ٹی اے کا ٹوئٹر سے رابطہ

اسلام آباد:بھارت میں پاکستانی سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ بلاک کرنے کا معاملہ اس وقت بہت زیادہ اہمیت اختیارکرگیا ہے اوراس سلسلے میں بھارت میں پاکستانی سفارتی عملے ساتھ اس رویے پر پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) بھارت میں پاکستانی سفارتخانوں کے ٹویٹر اکاونٹس بلاک کرنے کا معاملے پر ٹوئٹر انتظامیہ سے رابطہ کیا ہے۔

Share this post