کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر طور خم بارڈر آج سےآمد ورفت کے لیے بند

کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر طور خم بارڈر آج سےآمد ورفت کے لیے بند

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ کروناوباکےباعث این سی او سی کی جاری کردہ ہدایات کےمطابق،طورخم بارڈر کو آج (6 جولائی) سے ہرطرح کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا ہے طورخم امیگریشن مرکز ہرطرح کی آمدورفت کے لئے تب تک بند رہے گاجبتک این سی او سی کیطرف سےنئی ہدایات وزارت داخلہ کوموصول نہیں ہوتیں –

Share this post