FILE PHOTO: Nobel Peace Prize laureate Malala Yousafzai poses for photographs during the Education and Development G7 Ministers Summit in Paris, France, July 5, 2019. Christophe Petit Tesson/Pool via REUTERS/File Photo/File Photo

امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری افغانستان میں خواتین کی تعلیم کا دفاع کرے۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے سائیڈلائن میں لڑکیوں کی تعلیم پر اجلاس سے ملالہ یوسفزئی نے ویڈيو لنک پر خطاب کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…