سندھ حکومت نے بلڈ کینسر کے شکار ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کی ذمہ داری اٹھا لی

سندھ حکومت نے بلڈ کینسر کے شکار ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کی ذمہ داری اٹھا لی

لاہور : بلڈ کینسر میں مبتلا ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کی ذمہ داری سندھ حکومت نے لے لی ہے ۔ سندھ حکومت کے ٹیکنیکل آفیسر فیض منگی کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے شوکت خانم ہسپتال کو خط میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت ہاکی اولمپیئن نوید عالم کے علاج کے تمام اخراجات برداشت کرے گی۔

Share this post