وزارت خزانہ نےریلوے کےایک لاکھ 25 ہزار پنشنرزکو ادائیگی کےلئے 3 ارب 30 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی۔ریلوے حکام کےمطابق 1لاکھ 25 ہزار ریلوے پنشنرز کوادائیگی میں تاخیرکا مسئلہ عارضی طور پر حل ہوگیا ہے،اور وزارت خزانہ نے 3 ارب 30 کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی ہے۔اسٹیٹ بینک کوگرانٹ کی رقم براہ راست پنشن اکاؤنٹ میں جمع کرنےکی ہدایت کردی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا

باغی ٹی وی کی خبر پر ایکشن ،شیخ رشید نے کرایوں میں…

واثق قیوم کی جیت عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے، راجہ بشارت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر قانون راجہ بشارت نےکہا…

ارشد شریف کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اہلیہ جویریہ صدیق نے بتا دیا

کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی…

ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا

ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…