مالکن نے 15 سالہ ملازمہ کو تشدد کے بعد قتل کر دیا

مالکن نے 15 سالہ ملازمہ کو تشدد کے بعد قتل کر دیا

فیصل آباد: ظلم و بربریت کی انتہا، مالکن نے 15 سالہ ملازمہ کو تشدد کے بعد قتل کر دیا، لاش پنکھے سے لٹکا دی۔خاتون عالیزہ کے گھر میں کام کرنیوالی 15 سالہ سائرہ کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی۔ ملازمہ کے انتقال کے بعد والدہ کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔والدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بیٹی کی وفات مالکن کے مبینہ تشدد سے ہوئی

Share this post