اسلام آباد میں او آئی سی اجلاس پاکستان نہیں بلکہ طالبان کیلیے ہورہا ہے ، بلاول

اسلام آباد میں او آئی سی اجلاس پاکستان نہیں بلکہ طالبان کیلیے ہورہا ہے ، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ او آئی سی اجلاس پاکستان یا کشمیر کاز کے لیے نہیں بلکہ طالبان کے لیے ہورہا ہے۔،بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آو آئی سی اجلاس کشمیر کےلیے نہیں بلایا جارہا ہے،بلاول بھٹو جوکہ افغآن طالبان کے مخالف جانے جاتے ہیں ، یاد رہے کہ کشمیریوں نے آوآئی سی میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سےپاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ہے 

 

Share this post