بنگلا دیشی وزیر خزانہ اے ایچ ایم مصطفیٰ کمال نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا ہے، آئی ایم ایف نے ساڑھے 4 ارب ڈالر کے امدادی پروگرام کی عارضی رضامندی دی ہے۔ بنگلا دیشی وزیر خزانہ کا کہنا ہےکہ معاہدے سے معاشی عدم استحکام کو معاشی بحران بننے سے روکنے میں مدد ملےگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اگرعدم اعتماد کامیاب نہ ہوئی توپھر کیا بنےگا؟آصف زرداری کی فضل الرحمان سے ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر مشاورت

پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…

شرمیلا فاروقی نے مرحوم والد کی یاد میں جذباتی پیغام شیئر کردیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے…