نوجوانوں کوخوشخبری سنا دی گئی :قرضے کی حد بڑھا کر 5 کروڑ روپے کرنے کا فیصلہ

نوجوانوں کوخوشخبری سنا دی گئی :قرضے کی حد بڑھا کر 5 کروڑ روپے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کےمعاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نوجوانوں کے لئے قرضہ کی حد 20 لاکھ روپے سے بڑھا کر 5 کروڑ روپے کی جا رہی ہے۔ ہائی ٹیک سمیت مختلف شعبوں میں ایک لاکھ 70 ہزار نوجوانوں کو سکلز سکالرشپس دی ہے۔ہر سال 20 لاکھ نوجوان جاب مارکیٹ میں آتے ہیں۔ ان کے لئے روزگار پیدا کرنا بڑا چیلنج ہے۔

Share this post